About Us

٭انفوٹرائبز ایک خبروں اور مضامین پر مشتمل پلیٹ فارم ہے۔

٭ہر نظریہ سے تعلق رکھنے والا انسان ،ادب کے پیرائے میں اپنی بات یہاں شائع کروانے کا حق رکھتا ہے۔

٭ادارے کا مضمون نگار سے کلی اتفاق ضروری نہیں۔

٭انفوٹرائبز پہ آپکے لیے حکمت ودانائی،تاریخی حقائق،عبرت انگیز واقعات،طب،سائنس ،ٹیکنالوجی اور طنز ومزاح پر مشتمل مضامین پیش کیے جائیں گے۔

۔اسکے علاوہ آپ کوتازہ ترین خبریں اور ان پر تبصرے بھی پڑھنے کو ملیں گے